رسائی کے لنکس

معذور افراد کے لیے انتخابی عمل کو سہل بنانے کا مطالبہ


please wait

No media source currently available

0:00 0:04:41 0:00

پاکستان میں جسمانی طور پر معذور افراد کی درست تعداد سے متعلق اعداد و شمار تو دستیاب نہیں، لیکن ایسے افراد کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کا کہنا ہے کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایسے افراد کی تعداد 10 سے 15 فیصد تک ہے جو کسی نا کسی جسمانی معذوری کا شکار ہیں۔

XS
SM
MD
LG