No media source currently available
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر میرپور کے ڈسٹرکٹ اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر فاروق نور نے وائس آف امریکہ کی نمائندہ گیتی آرا انیس کو بتایا ہے کہ زلزلے کے بعد 200 سے زائد زخمیوں کو ان کے اسپتال میں لایا گیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔