خیبر پختونخوا میں ٹی ٹی پی کی واپسی، عوام نے مزاحمت کا آغاز کر دیا
پاکستان کے سرحدی صوبے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی دہشت گرد کارروائیوں کی خبروں پر عوام میں بے چینی ہے اور انھوں نے احتجاجی مظاہرے شروع کر دیے ہیں۔ ٹی ٹی پی کی واپسی کن حالات میں ہو رہی ہے اور اس کی روک تھام کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟ جانیے نذرالسلام کی رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری