No media source currently available
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ چین کے شہر ووہان سے ابھی تک کسی بھی ملک کے شہریوں کا انخلا نہیں ہوا۔ کچھ ممالک نے اس بارے میں چینی حکام سے بات کی ہے۔