'رزق بچاؤ، بھوک مٹاؤ'
'رکشہ مہربانی' مفت کھانا فراہم کرنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو راولپنڈی کے سیکڑوں افراد کو روزانہ کھانا کھلاتی ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ اُن کا نعرہ 'رزق بچاوؑ بھوک مٹاوؑ" ہے اور مستقبل میں وہ مختلف ریستوران یا ہوٹلوں میں بچنے والا کھانا بھی جمع کر کے غریبوں کو فراہم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین