'امداد دیں گے لیکن عزتِ نفس کا بھی خیال رکھیں گے'
کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہزاروں افراد بے روزگاری کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایسے میں اپنی مدد آپ کے تحت اسلام آباد کے کچھ رہائشی نہ صرف گھر گھر ضروریات زندگی کا سامان پہنچا رہے ہیں بلکہ صفائی کا انتظام بھی کر رہے ہیں۔ جانتے ہیں اسلام آباد سے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین