رسائی کے لنکس

جے آئی ٹی اور حکمران جماعت کے تحفظات


وزیر اعظم نواز شریف اپنی پارٹی کے راہنماؤں کے ساتھ۔ 15 جون 2017
وزیر اعظم نواز شریف اپنی پارٹی کے راہنماؤں کے ساتھ۔ 15 جون 2017

پاکستان میں سپریم کورٹ کی قائم کردہ جےآئی ٹی وزیر اعظم نواز شریف کے خاندان کے غیر ملکی اثاثوں کے بارے میں رپورٹ کل سپریم کورٹ کو پیش کرنے والی ہے اور حکمراں مسلہم لیگ نون کے وزرا کہہ رہے ہیں کہ اگر قطری شہزادے کو تفتیش میں شامل نہ کیا گیا تو وہ رپورٹ کو تسلیم نہیں کریں گےجس سے ملک کا سیاسی ماحول گرم ہو رہا ہے۔

حکمران پارٹی کا الزام ہے کہ جے ٹی آئی ایک خاص مقصد کے تحت اپنے مینڈیٹ سے ہٹ کر کام کررہی ہے جس کا تعلق تحقیق کی بجائے حکومت گرانے سے ہے۔

وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں میزبان قمر عباس جعفری نے دو تجزیہ کاروں مبشر زیدی ۔ احمد بلال محبوب ۔ پی ٹی آئ کے رہنما عمران اسماعیل اور نون لیگ کے رہنما امیر مقام سے گفتگو کی ۔ صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے مبشر زیدی نے کہا۔۔۔۔

جے آئی ٹی کی رپورٹ اور حکمران جماعت کے تحفظات
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:15 0:00

XS
SM
MD
LG