رسائی کے لنکس

پاک ترک اسکول کے طالب علموں کا احتجاج، ترک اساتذہ کی تشویش


پاک ترک اسکول کے طالب علموں کا احتجاج، ترک اساتذہ کی تشویش
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:49 0:00

پاک ترک انٹرنیشنل اسکول و کالجوں سے وابستہ ترک اساتذہ کو 20 نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا کہا گیا ہے لیکن یہ اساتذہ اپنے ملک واپس جانے سے خوفزدہ ہیں، دوسری جانب تعلیمی اداروں کے طالب علموں اور اُن کے والدین نے ترک اساتذہ کو پاکستان چھوڑنے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج کیا۔

XS
SM
MD
LG