امریکہ نے روس کی جانب سے یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرنے کے اعلان کو کیف کی خودمختاری پر حملہ قرار دیا ہے۔ صدر بائیڈن نے روس پر پابندیوں سے متعلق ایک ایگزیکٹو آرڈر بھی جاری کیا ہے۔ اس حکم نامے میں ہے کیا؟ بتا رہی ہیں نیلوفر مغل۔
روس یوکرین کشیدگی: بائیڈن کے ایگزیکٹو آرڈرمیں کیا ہے؟