No media source currently available
آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت اور پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے والے مقامی رضا کاروں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے وزارت داخلہ کی مدد سے ہر ممکن اقدامات کرنے پر توجہ دی جا رہی ہے۔