پنجاب کے دو بڑے تعلیمی ادارے پنجاب یونیورسٹی اور لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی پہلی بار بی اے اور بی ایس سی کے فائنل امتحانات آن لائن منعقد کر رہے ہیں جن کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس ورچوئل سسٹم کو استعمال کرنے کے لیے ان اداروں نے تیاری کیسے کی؟ دیکھیے لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ