رسائی کے لنکس

سینیٹ انتخابات: حفیظ شیخ کو شکست، یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے جیت گئے

اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر یوسف رضا گیلانی نے 169 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ حکمراں اتحاد کے اُمیدوار عبدالحفیظ شیخ کو 164 ووٹ ملے۔ حکومت نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

09:13 3.3.2021

پیپلز پارٹی کا اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ

09:38 3.3.2021

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہلا ووٹ کاسٹ

خیبرپختونخوا اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن بنایا گیا ہے۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن بنایا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے چترال سے رکنِ اسمبلی ہدایت الرحمان مولوی نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔

09:41 3.3.2021

پاکستان تحریک انصاف کامیابی کے لیے پرامید

09:50 3.3.2021

سندھ اسمبلی کی خواتین ارکان ووٹ ڈالنے کے لیے تیار

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG