رسائی کے لنکس

سنگ تراشی کے فن کو زندہ رکھنے والا ٹیکسلا کا فن کار


سنگ تراشی کے فن کو زندہ رکھنے والا ٹیکسلا کا فن کار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:32 0:00

سنگ تراشی کا شمار دنیا کے قدیم ترین فنون میں ہوتا ہے جسے ٹیکسلا کے الیاس خان اپنے علاقے میں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ وہ تین دہائیوں سے اس فن سے وابستہ ہیں۔ اُن کے بقول اب معاشرے میں نہ تو اُن کے فن کی قدر باقی رہی ہے اور نہ ان کے بنائے گئے مجسموں کے خریدار موجود ہیں۔

XS
SM
MD
LG