رسائی کے لنکس

ڈینئل پرل کیس: 'تحقیقات میں خامیوں کا فائدہ ملزمان کو ملا'


ڈینئل پرل کیس: 'تحقیقات میں خامیوں کا فائدہ ملزمان کو ملا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:47 0:00

کراچی میں سن 2002 میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے امریکی صحافی ڈینئل پرل کیس کے ملزمان کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل سندھ بیرسٹر فیض شاہ کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں کی گئی بعض خامیوں کا فائدہ ملزمان کو بریت کی صورت میں ملا۔

XS
SM
MD
LG