پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی مقابلہ پاکستان نے جیت لیا ہے۔ میچ دیکھنے کے لیے شائقینِ کی بڑی تعداد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچی جن میں کئی افراد بنگلہ دیش کی ٹیم کو بھی سپورٹ کر رہے تھے۔
پہلا ٹی ٹوئنٹی: قذافی اسٹیڈیم تماشائیوں سے بھرا رہا
![لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران تماشائی بڑی تعداد میں اسٹیڈیم پہنچے اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کیا۔](https://gdb.voanews.com/85b9b5ce-a327-4442-9367-8915f26cce62_w1024_q10_s.jpg)
1
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران تماشائی بڑی تعداد میں اسٹیڈیم پہنچے اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کیا۔
![قذافی اسٹیڈیم کے کئی اسٹینڈز لوگوں سے کھچا کھچ بھرے ہوئے تھے۔](https://gdb.voanews.com/2adc3eef-3cc2-43ef-acc5-c922ca64d01b_w1024_q10_s.jpg)
2
قذافی اسٹیڈیم کے کئی اسٹینڈز لوگوں سے کھچا کھچ بھرے ہوئے تھے۔
![میچ کے دوران قذافی اسٹیڈیم کا ایک منظر۔](https://gdb.voanews.com/214dc72e-20e2-48ac-bab3-2b0c95e4d2d8_w1024_q10_s.jpg)
3
میچ کے دوران قذافی اسٹیڈیم کا ایک منظر۔
![کرکٹ کے شوقین پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا مقابلہ دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچے۔](https://gdb.voanews.com/c9384763-ab51-49ad-b84e-66a83a8f79f6_w1024_q10_s.jpg)
4
کرکٹ کے شوقین پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا مقابلہ دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچے۔