بلوچستان کے شہر گوادر کا کرکٹ اسٹیڈیم ان دنوں چند تصاویر وائرل ہونے کے بعد خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ یہ گراؤنڈ جہاں خوب صورت ہے، وہیں اس کی ایک تاریخ بھی ہے۔ لیکن کیا گوادر اسٹیڈیم کبھی بین الاقوامی میچز کی میزبانی بھی کر پائے گا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔