امریکہ: جمہوریت سربراہی کانفرنس میں پاکستانی ڈیجیٹل میڈیا ایکٹوسٹ کی شرکت
پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کو کالعدم قرار دیے جانے کو بعض ماہرین جمہوری اقدار کی فتح قرار دے رہے ہیں۔ امریکہ میں جمہوریت سربراہی کانفرنس میں شرکت کرنے والی پاکستانی وکیل نگہت داد بھی اسے خوش آئند قرار دے رہی ہیں۔ ان کا اس بارے میں مزید کیا کہنا ہے؟ جانیے ارم عباسی سے ان کی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز