'جب کوئی اچھا اسکرپٹ آجاتا ہے تو پھر میں کچھ نہیں دیکھتا'
کبھی 'بھولا' تو کبھی 'موسیٰ' اداکار عمران اشرف نے جو کردار ادا کیا وہ اسی کردار کے ہو کر رہ گئے۔ حال ہی میں فلم 'دم مستم' میں 'باؤ' کا کردار ادا کرنے والے عمران اشرف کا ماننا ہے کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ خود کو ہر بار نئے انداز میں لوگوں کے سامنے پیش کریں۔ عمران اشرف کا فلم کا تجربہ کیسا رہا اور وہ مستقبل میں اداکاری کے علاوہ کیا کرنے کے خواہش مند ہیں؟ عمران اشرف کی دلچسپ گفتگو دیکھیے اس انٹرویو میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟