طالبان حکومت ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے ایران کی جانب کیوں دیکھ رہی ہے؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیکیورٹی معاملات پر کشیدگی کے بعد تجارتی تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ حال ہی میں طالبان حکومت کے نائب وزیرِ اعظم ملا عبدالغنی برادر نے ایران کے وزرائے خارجہ و داخلہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔ کیا افغانستان کی طالبان حکومت ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے ایران کی جانب دیکھ رہی ہے؟ فخر کاکا خیل کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 14, 2024
شام میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد البشیر کون ہیں؟
-
دسمبر 08, 2024
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ، حکمتِ عملی کی ناکامی؟
-
دسمبر 07, 2024
شام: حلب پر قبضہ کرنے والے گروپ کون ہیں؟