No media source currently available
اسلام آباد میں نویں قومی کتاب میلے کا آغاز ہوا جس میں ادیب، شعرا اور مصنفین کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس سال میلے کا موضوع ’’کتابوں کی دنیا سلامت رہے‘‘ رکھا گیا ہے۔