No media source currently available
امریکہ میں نئی نسل پوڈ کاسٹس، ای بُکس، اور سمارٹ فونز کے ساتھ ساتھ روایتی کتاب سے محبت کرے، یہ سکھا رہی ہے ’لٹل فری لائبریری‘۔ بہت ہی چھوٹی مفت لائبریریاں جو گلی محلوں میں مقبول ہو رہی ہیں۔ اور وہ بھی عام لوگوں کی کوشش سے۔ عائشہ خالد کی رپورٹ۔