No media source currently available
چیف الیکشن کمشنر کے نام پر مشاورت کے لیے قائم پارلیمانی کمیٹی کی سربراہ شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ حکومت اور حزب اختلاف نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے راجہ سلطان سکندر کے نام پر اتفاق کیا ہے۔