کوئٹہ کے پارسی: صرف 14 مکان اور ایک عبادت گاہ
ایک وقت تھا جب کوئٹہ میں خاصی تعداد میں پارسی آباد تھے اور شہر کی ترقی میں ان کا نمایاں کردار تھا۔ لیکن اب کوئٹہ میں پارسی کمیونٹی کے صرف چند گھرانے رہ گئے ہیں جن کے لیے شہر میں صرف ایک عبادت گاہ ہے۔ لیکن اپنی قلیل تعداد کے باوجود پارسی برادری کے یہ افراد اپنی روایات پر قائم رہتے ہوئے شہر کی فلاح و بہبود کی کوششوں میں متحرک ہیں۔ دیکھیے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟