زیادتی کا شکار خواتین طبی معائنے کے دوران کس کرب سے گزرتی ہیں؟
پنجاب حکومت نے زیادتی کا شکار خواتین کے طبّی معائنے کے دوران کنوار پن جانچنے کے لیے کیا جانے والا 'ٹو فنگر ٹیسٹ' ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ٹیسٹ کی اہمیت اور اس پر اٹھنے والے اعتراضات کیا ہیں؟ زیادتی کا شکار خواتین اپنے ابتدائی طبّی معائنے اور پھر تحقیقات کے دوران کس کرب سے گزرتی ہیں؟ جانیے سابق میڈیکو لیگل افسر روحینہ حسن کی سدرہ ڈار کے ساتھ اس گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی