پشاور کی وی لاگر ماہ رخ سیٹھی 15 سال کی عمر سے ویڈیوز بنا رہی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ویڈیوز بنانے پر کچھ لوگ ان کی مخالفت کرتے ہیں لیکن وہ لوگوں کی باتوں کی پروا نہیں کرتیں۔ پشتون معاشرے میں خاتون وی لاگر ہونے کا تجربہ کیسا ہے؟ جانتے ہیں ماہ رخ سیٹھی کی زبانی