ملیے سرینگر کے 'پکل مین' سے، جو درجنوں اقسام کے اچار فروخت کرتے ہیں
سرینگر کے علاقے حبہ کدل میں واقع حاجی غلام قادر سینو کی دکان شہر بھر میں مشہور ہے۔ یہ کشمیر کی واحد جگہ ہے جہاں درجنوں اقسام کے اچار بکتے ہیں۔ سبزیاں ہوں یا گوشت، قیمے کے کوفتے اور کباب ہوں یا ٹراؤٹ مچھلی، یہاں طرح طرح کا اچار ملتا ہے۔ سرینگر کے 'پِکل مین' سے ملوا رہے ہیں زبیر ڈار اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی