واشنگٹن ڈی سی میں فلاحی ادارے 'پلے ٹائم پروجیکٹ' کا مقصد بے گھر بچوں کو کھیل اور تفریح کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے باعث میوزیم، پارکس اور دوسری بیرونی سرگرمیاں ختم ہو گئی ہیں۔ ان حالات میں یہ ادارہ اپنے مشن کو کیسے جاری رکھ رہا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں.