کشمیر: 'افطار کے بعد خواتین آنگن میں جمع ہو کر ترانے پڑھتی تھیں'
"کشمیر میں رمضان کا الگ ہی ماحول ہوتا تھا۔ یہاں سب سے بہترین ثقافتی سرگرمیاں ہوا کرتی تھیں۔ سڑکوں پر رش رہتا۔ افطار کے بعد محلے کی خواتین کسی ایک گھر کے آنگن میں جمع ہو کر 'رُف' کرتی تھیں۔ مگر اب تو بس خاموشی ہی خاموشی ہے۔ گزشتہ تین سال سے تو عید کا اجتماع بھی نہیں ہوتا۔" کشمیر میں رمضان کتنا بدل گیا ہے؟ دیکھیے سرینگر کے شہری غلام احمد ڈار کی یادیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
ہیوسٹن: دو پاکستانی امریکی بھی بیلٹ پیپر پر
-
نومبر 02, 2024
ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟