رسائی کے لنکس

افغانستان میں کرسٹل میتھ کا نشہ بڑا مسئلہ بن رہا ہے


افغانستان میں کرسٹل میتھ کا نشہ بڑا مسئلہ بن رہا ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:15 0:00

افغانستان دنیا میں سب سے زیادہ پوست کاشت کرنے والا ملک ہے جس سے افیون، ہیروئن اور دیگر نشہ آور اشیا تیار کی جاتی ہیں۔ لیکن اب 'کرسٹل میتھ' افغانستان میں منشیات کے بحران کو مزید پیچیدہ بنا رہا ہے۔ کرسٹل میتھ ایک جنگلی پودے سے تیار کیا جاتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG