رسائی کے لنکس

پاکستان میں پولیو کیسز میں پھر اضافہ قابلِ تشویش ہے؟

please wait

No media source currently available

0:00 0:05:19 0:00

پاکستان میں رواں برس اپریل کے مہینے میں خیبر پختونخوا سے پولیو کے 13 کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ اب یہ تعداد 14 ہوگئی ہے۔ ملک میں ایک بار پھر پولیو کیسز میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے اور پولیو پر قابو پانے کی حکمتِ عملی میں کہاں کمی رہی؟ جانیے انسدادِ پولیو مہم کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد آصف بیگ کی وائس آف امریکہ کے محمد جلیل سے اس گفتگو میں۔

پاکستان میں پولیو کیسز میں پھر اضافہ قابلِ تشوش ہے؟

پاکستان میں پولیو کیسز میں اضافہ: وجہ کیا ہے؟

پاکستان میں پولیو کیسز میں پھر اضافہ؛ کیا کرنے کی ضرورت ہے؟

XS
SM
MD
LG