جی 20 اجلاس: میزبان بھارت کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟
بھارت نے یکم دسمبر 2022 کو جی ٹوئنٹی فورم کی صدارت سنبھالی تھی جس کے بعد سے فورم کے صدر کی حیثیت سے بھارت نے مختلف موضوعات پر کئی اجلاس منعقد کیے۔ نئی دہلی میں رواں ہفتے جی ٹوئنٹی فورم کے سربراہی اجلاس میں روس اور چین کے صدور شریک نہیں ہو رہے۔ ایسے میں بھارت کو بطور میزبان کن چیلنجز کا سامنا ہے؟ جانیے فائزہ بخاری سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟