امریکہ میں کرونا بحران کے بعد اجتماعی افطار
امریکہ میں گزشتہ دو برسوں میں ماہِ رمضان میں کرونا وبا کی وجہ سے اجتماعی افطار کا سلسلہ رکا رہا۔ لیکن اب کرونا پابندیوں میں نرمی کے بعد اکھٹے افطار کا اہتمام کیا جانے لگا ہے۔ ریاست میری لینڈ کے شہر سلور اسپرنگ میں قائم ایک کمیونٹی مسجد میں رمضان کس طرح منایا جا رہا ہے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین