رسائی کے لنکس

کراچی: بلدیاتی انتخابات 2015ء کی تیاریاں

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہفتے کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ ہو رہی ہے۔ جمعے کے روز شہر کے مختلف مقامات پر قائم پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ عملہ تعینات کیا گیا، جو ہفتے کو پولنگ کی ڈیوٹیاں دے گا۔ اِس ضمن میں، درجنوں پولنگ اسٹیشنوں پر عملہ تیاریوں میں مصروف ہے

تصاویر-آصف بابر

XS
SM
MD
LG