برطانیہ کے ونڈسر کاسل میں جمعے کو ملکہ الزبتھ کی پوتی اور شہزادہ اینڈریو کی بیٹی شہزادی یوجینی کی شادی جیک بروکس بینک کے ساتھ انجام پائی
شہزادی کی شادی

1
شہزادی یوجینی کی سینٹ جارجز چیپل آمد

2
ونڈسر کاسل میں شادی کے مہمان آرہے ہیں

3
دلہن اپنے والد شہزادہ اینڈریو کے ہمراہ

4
ولہن کی دادی ملکہ الزبتھ اور دادا شہزادہ فلپ موجود ہیں