سانگھڑ: نوادرات جمع کرنے کے شوقین زمین دار کا میوزیم
سندھ کے علاقے سانگھڑ کے ایک گاؤں میں قدیم تہذیب کا ایسا خزانہ چھپا ہوا ہے جس سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔ یہاں ایک زمین دار نے برسوں کی محنت کے بعد ایسی نادر اشیا اکٹھی کی ہیں جو کسی بھی بڑے میوزیم کا حصہ بن سکتی ہیں۔ زمین دار عطا چانیہو کو یہ شوق کب سے ہوا اور ان کیا میوزیم کیسا ہے؟ جانتے ہیں سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟