عید الاضحیٰ: لوگوں کو قصائی سے کیا شکایات ہیں؟
عیدالاضحیٰ پر قربانی کے لیے پیشہ ور قصائی کی تلاش کوئی آسان کام نہیں۔ قسمت والوں کو اگر کوئی پروفیشنل قصائی مل جائے تو ان کی قربانی آسان ہو جاتی ہے۔ ورنہ اناڑی یا موسمی قصائی کی مدد لینا ہی آخری حل ہوتا ہے۔ ہر سال اس مسئلے سے دوچار ہونے والے کچھ افراد سے جانتے ہیں کہ لوگوں کو قصائیوں سے کیا شکایات رہتی ہیں؟ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 23, 2025
ڈی چوک میں کیا ہوا؟ امریکی کانگریس میں بریفنگ
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر