ڈینگی وائرس کتنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟
پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد میں کمی آئی ہے تو اب ڈینگی وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اسلام آباد اور لاہور میں ڈینگی کے کیسز زیادہ رپورٹ ہو رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے نوید نسیم نے اس رپورٹ میں ڈینگی کی علامات، اس سے بچاؤ کی ترکیب اور ڈینگی کے علاج کی تفصیلات جاننے کی کوشش کی ہے۔ جانتے ہیں کہ ڈینگی وائرس کتنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟
مزید ویڈیوز
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟
-
جنوری 09, 2025
پاکستان کے لیے جمی کارٹر کا دورِ صدارت کیسا رہا؟
-
جنوری 08, 2025
پاکستان میں الیکٹرک گاڑی خریدنا فائدے مند ہے یا نہیں؟