رسائی کے لنکس

ہنزہ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا؛ 'ایک ایک گھنٹہ بجلی کے لیے ترس رہے ہیں'


ہنزہ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا؛ 'ایک ایک گھنٹہ بجلی کے لیے ترس رہے ہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:37 0:00

گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔ پانچ روز سے جاری مظاہروں کے سبب پاکستان کو چین سے ملانے والی شاہراہِ قراقرم ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہے۔ مظاہرین کے کیا مطالبات ہیں اور اس بارے میں حکومت کا کیا مؤقف ہے؟ جانیے نذرالاسلام کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG