پاکستانی طالبہ کی کراٹے کے آن لائن مقابلے میں تیسری پوزیشن
کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران کاروبار اور تعلیمی ادارے بند تھے تو وہیں کھیلوں کی سرگرمیاں بھی معطل ہو کر رہ گئی تھیں۔ تاہم لاک ڈاؤن کے دوران کوئٹہ کی شاہدہ عباسی نے کراٹے کے ایک آن لائن عالمی مقابلے میں تیسری پوزیشن جیت لی۔ عالمی وبا کے دور میں آن لائن کراٹے کی کہانی، شاہدہ عباسی کی زبانی
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟