کوئٹہ کا ریلوے اسٹیشن ویران: مسافر، قلی اور ٹیکسی ڈرائیور سب پریشان
بلوچستان میں سیلاب کے بعد کوئٹہ کا ریلوے اسٹیشن ویران پڑا ہے۔ ریلوے ٹریک خراب ہونے کی وجہ سے بلوچستان جانے والی ٹرینیں گزشتہ دو ماہ سے بند ہیں۔ اس سے مسافر تو پریشان ہیں ہی لیکن اسٹیشن پر روزگار کمانے والے دکان دار، قلی اور ٹیکسی ڈرائیوروں کے مالی حالات بھی بگڑ گئے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین