' سحری میں ڈھول والے کے ساتھ نعتیں پڑھ کر لوگوں کو جگاتے تھے'
"سحری میں ہم گلی گلی جا کر نعتیں پڑھتے تھے اور لوگوں کو جگاتے تھے۔ گرمیوں کے روزے ہوتے تھے تو سارا دن ایک نالے میں پڑے رہتے تھے۔ اس کا پانی ہمیں جنت کی طرح لگتا تھا۔ بزرگوں کے ساتھ افطار کر کے محسوس ہوتا تھا کہ جیسے ہمارا قد بڑا ہو گیا ہے۔" دیکھیے ڈرامہ رائٹر اے ڈی بلوچ کی رمضان کی یادیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 18, 2025
پاکستانی اسٹوڈنٹس امریکہ میں کون سی اسکالر شپس لے سکتے ہیں؟
-
فروری 18, 2025
پاکستان: آئی سی سی ایونٹ کے انعقاد میں 29 سال کیوں لگ گئے؟
-
فروری 18, 2025
مہا کمبھ میلے میں ٹیکنالوجی کا استعمال کیسے کیا جا رہا ہے؟