No media source currently available
امریکہ میں جلاوطنی کے دوران افغان ایکٹیوسٹ پشتانہ درانی کو حال ہی میں افغان لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے لئے کام کرنے پر" محمد علی ہیومینیٹیرین ایوارڈ "دیا گیا ہے ۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ