کیلاش کی خواتین کو سیاحوں سے کیا شکایت ہے؟
خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں آباد کیلاش قبیلہ اپنی منفرد ثقافت اور قدیم روایات کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ لیکن اس قبیلے کی بقا اب خطرے میں ہے۔ اگرچہ سیاحت اس علاقے میں آمدن کا ایک بڑا ذریعہ ہے لیکن مقامی آبادی کو سیاحوں سے شکایات بھی بہت ہیں۔ تفصیلات دیکھیے عمر فاروق کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز