ایکس کی بندش: وزارتِ داخلہ نے عدالت میں کیا جواب جمع کرایا؟
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی بندش کو دو ماہ گزر چکے ہیں لیکن اس معاملے کا اب تک کوئی حل سامنے نہیں آ سکا ہے۔ بدھ کو عدالت میں وزارتِ داخلہ نے جواب جمع کرایا ہے کہ ایکس کا پاکستان میں دفتر نہیں اور ایکس نے حکومتی احکامات پر عمل نہیں کیا، اس لیے اس پر پابندی لگانا ضروری تھا۔ عاصم علی رانا کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟
فورم