ٹرمپ کو ’ناقابلِ قبول‘ قرار دینے والے جے ڈی وینس نائب صدر کے امیدوار کیسے بنے؟
ری پبلکن امیدوار برائے نائب صدر جے ڈی وینس کی کہانی ایک چھوٹے قصبے سے ابھرنے والے لڑکے کی کہانی ہے۔ وہ اپالاچا کے علاقے میں پلے بڑھے۔ انہوں نے آئیوی لیگ یونی ورسٹی سے تعلیم مکمل کی اور ممکن ہے کہ وہ امریکہ کے کم عمر ترین نائب صدور کی فہرست میں بھی شامل ہوجائیں۔ مزید جانیے وی او اے کی نمائندہ کیرولین پرسوٹی کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 31, 2024
نیو ایئر پر دنیا بھر میں جشن لیکن پاکستان میں پابندیاں کیوں؟
-
دسمبر 29, 2024
2024 صحافیوں کے لیے ہلاکت خیز سال
فورم