ویو 360 | امریکی انتخابات: ریپبلکنز کے اندازے کتنے درست نکلے؟ | جمعرات، 10 نومبر 2022 کا پروگرام
ویو 360 میں دیکھیے: امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، ریپلیکن پارٹی کے کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کرنے کے اندازے کس قدر درست ثابت ہوئے؛ ایران میں نظام حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کے خلاف حکومت کا ردعمل کہاں تک جا سکتا ہے؟ اور سیلاب سے بلوچستان میں سیب کے 60 فیصد باغات متاثر۔ و ی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
ویو 360 | 22 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 21, 2025
ویو 360 | 21 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 20, 2025
ویو 360 | 20 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 17, 2025
ویو 360 | 17 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 16, 2025
ویو 360 | 16 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 15, 2025
ویو 360 | 15 جنوری 2025 کا پروگرام