یوکرین جنگ: جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی کیا محض دباو بڑھانے کا حربہ ہے؟
صدر بائیڈن یوکرین مسئلے پر ایک بڑی جنگ کے خطرے کی نشاندہی کررہے ہیں کیونکہ حالیہ دنوں میں یوکرین سے جنگ میں نقصان اٹھانے کے بعد روس جوہری ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کی بات کرنے لگا ہے لیکن واشنگٹن میں تھنک ٹینک نیولائنزانسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کامران بخاری کہتے ہیں کہ یہ صرف دباؤ بڑھانے کا ایک حربہ ہے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز