No media source currently available
پاکستان اور بھارت میں سال 2019 آزادی صحافت کے لیے کیسا رہا؟ صحافیوں کے لئے کام کرنا کتنا مشکل ہوا اور حکومتوں نے اپنی جوابدہی کا راستہ روکنے کے لئے کیا اقدامات کیے، اس کا جائزہ کراچی سے سدا ڈار کی رپورٹ میں