نیویارک میں مقیم امریکی سپریم کورٹ کے اٹارنی سلیم رضوی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد عدالتی کاروائی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ مجرم قرار دیئے گئے، تو بھی نہ صرف الیکشن لڑ سکتے ہیں، بلکہ جیتنے کی صورت میں معمول کے مطابق صدارتی ذمہ داریاں بھی سنبھال سکیں گے
ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد عدالتی کاروائی کیسے ہوگی؟