No media source currently available
کیا پاکستان میں بڑھتی آبادی کی ایک وجہ فیملی پلاننگ کا فقدان ہے؟ کچھ شادی شدہ جوڑوں نے شیئر کیا کہ فیملی پلاننگ کرتے ہوئے اُنہیں کِن معاشرتی رویوں کا سامنا کرنا پڑا۔لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ